1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں


 

 | 12.03.2010 | 12:00 UTC

لاہور میں خود کش حملے ، کم از کم چالیس ہلاک

پاکستانی شہر لاہور میں دو خود کش حملوں میں کم از کم  چالیس افراد ہلاک اور سو سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اطلاعات کے مطابق خود کش بمباروں نے لاہور کینٹ  میں دو فوجی گاڑیوں کو پندرہ سیکنڈ کے وقفے سے نشانہ بنایا۔ مرنے والوں میں پانچ فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس حکام  کے مطابق پہلے ایک خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو فوجی گاڑی کے پاس دھماکے سے اڑا دیا۔کچھ دیر بعد ہی دوسرے خودکش حملہ آور نے فوجی قافلے کے قریب دوسری گاڑی پر حملہ کر دیا۔



 
مسافر طیارے کی تباہی
اسلام آباد کے ایک ہسپتال سے ایئر بلیو کے ایک مسافر کی میت باہر لائی جا رہی ہے
آٹھ نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد
فرانس کے ایک گاؤں سے آٹھ بچوں کی لاشیں برآمد
لَو پریڈ میں بھگدڑ

خوشی غم میں تبدیل

ڈوئچے ویلے ٹویٹر پر
آن لائن نیوز لیٹر
Themenbild Newsletter
پوڈکاسٹنگ
آڈیو آن ڈیمانڈ
Audio, video, Multiklick, Banner

ڈوئچے ویلے کی نئی ویب سائٹ

ڈوئچے ویلے فیس بک پر