مفصّل تلاش
امریکہ نے پاکستانی شہر کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت میں جمعے کے روز ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ »
»
امریکہ نے پاکستانی شہر کوئٹہ میں ہونے والے مبینہ خودکش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت میں جمعے کے [... مزید]
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ کم ازکم سات افراد ہلاک
نیوزی لینڈ میں زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم
کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، کم از کم 54 افراد ہلاک
’پاکستان میں فلڈ ٹیکس لگایا جا سکتا ہے‘
اسرائیل کو جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شمولیت کی دعوت
'گلگت میں فوجیوں کی موجودگی کی خبریں گمراہ کن': چین
انگلینڈ کے دورے پر گئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کو کرکٹ کے نگران عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ICC نے کرکٹ کھیلنے سے فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ »
بالی وُڈ میں دیہی موضوعات پر بننے والی فلموں کا رجحان مقبول ہو رہا ہے۔ ان فلموں کا بجٹ بھی دیگر موویز کے مقابلے میں قدرے کم ہوتا ہے جبکہ بڑے ستاروں کی شمولیت بھی ضروری نہیں۔ »
امریکی محققین کے مطابق وہ ایک ایسی نئی دوا تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جس کی ایک ہی خوراک ملیریا بخار کے تمام اثرات کو زائل کر کے اسے ختم کر دے گی۔ اس نئی دوائی کے ابتدائی ٹیسٹ شروع کر دئے گئے ہیں۔ »
کہر یا دھند سے پانی کشید کرنے کا منصوبہ
برقی گاڑیوں میں 80 روز میں دُنیا کا سفر
امریکہ میں ایٹمی فا ضل مادوں کا مسئلہ
بڑھتی ہوئی کرپشن پوری دنیا کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے اور اسی کو مدِنظر رکھتے ہوئے اقوام ِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے دنیا کی پہلی 'بین الاقوامی اکیڈمی برائے انسداد بدعنوانی' کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ »
متنازعہ بیان دینے پر جرمن بینک کے اعلیٰ عہدیدار برطرف
فیس بک کے ذریعے ٹریفک مسائل حل کرنے کی کوشش
پاکستان میں سیلاب: نقصانات کا اندازہ 43 بلین ڈالر
تصویری جھلکیاں
ہلکی گرافکس والا ایڈیشن
کم رفتار انٹرنیٹ والے صارفین یہاں کلک کریں
Download Font
شعبہ اردو کا خصوصی پیج
02:00 UTC
14:30 UTC
ایشیائی موضوعات، انگریزی میں
ہمارے انعامی مقابلے
Urdu via RSS